پیرمحل : رانا محمد اکرم خان ممبر پنجاب بار کونسل کی کوششوں سے جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل کی تعمیر کے لیے 80ملین کی رقم جاری

بدھ 21 جون 2017 21:34

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) رانا محمد اکرم خان ممبر پنجاب بار کونسل کی کوششوں سے جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل کی تعمیر کے لیے 80ملین کی رقم جاری تفصیل کے مطابق رانامحمد عمران حفیظ منج ایڈوکیٹ سابق صدر بانی پیرمحل بارکونسل او ر عبدالجبار جٹ سابق صدر ، سید نسیم عباس بخاری ایڈوکیٹ صدر جنرل سیکرٹری رانا احسان الحق کی د ن رات کی محنت اور رانا محمد اکرم خان ممبر پنجاب بار کونسل کی کوششوں سے جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل کی تعمیر کے لیے اے ڈی پی سکیم 2017-18کے تحت 80ملین روپے کی گرانٹ جاری کرکے ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل کو لیٹر نمبر 3311جاری کردیا جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل کی تعمیر کے گرانٹ جاری ہونے پر سیاسی سماجی صحافتی حلقوںنے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پیرمحل بار کونسل کے بانی وسابق صدر رانا محمد عمران حفیظ منج ایڈوکیٹ ۔

(جاری ہے)

رانا محمد اکرم خان ممبر پنجاب بار کونسل کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس پیرمحل کی تعمیر کو اس علاقہ کے لوگوں کو فوری انصاف کی فراہم کے احسن قدم قراردیا

متعلقہ عنوان :