میڈیکل کمپلیکس مردان انتظامیہ نے 50 سو یپرو ں کو بلا جو از نوکر ی سے نکال دیا،ملازمین کا احتجاج

بدھ 21 جون 2017 21:11

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) مردان میڈیکل کمپلیکس مردان انتظامیہ نے پچا س سو یپرو ں کو بلا جو از نوکر سے نکال دیا ،تنخو اہیں بند ،ایپکا کا شدید اختجاج ،کر پٹ انتظا میہ کی فوری تبدیلی کا مطا لبہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق ،گزشتہ روز مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایپکا نے ہسپتال نے ہسپتال انتظا میہ کی جا نب سے پچا س سویپروں کو بلا جواز ریلیو کر نے کے خلا ف شدید زاحتجاجی مظا ہرہ کیا ،مظا ہرین نے ایڈ منسٹرشن کے سا منے نعرے با زی کی ،اس مو قع پر ایپکا صو بائی صدر اورنگزیب کشمیری ،پیرا میڈیکل صدر ایم ایم سی درجہ چہا رم سر تاج ما یار ملک پر ویز سکندر باچہ صدر درج چہا رم با چہ خان میڈیکل کالج ،شر افتمر کزی صدر پیرا میڈیکل و دیگر نے مشتل مظا ہرین سے حطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایم ٹی آئی کی پا لیسی بری طر ح نا کام ہو چکی ہے ،اور انتظا میہ بد عنوانی کے لیئے محتلف حر بے استعمال کر کے اپنی تجو ریاں بھر تے ہیں جس سے عوامی حلقوں میں شدید بے چینی پا ئی جا تی ہے ،انہو ں نے کہا کہ انتظا میہ نے پچا س سویپروں کو بلا جواز ریلیو کر کے غریب ملا زمین کے بچو ں کے منہ سے نوالہ چھینا ہے اور ملا زمین کو تنگ کر کے انتظا میہ اپنا اُلو سیدھا کر رہی ہے ،انہو ں نے کہا کہ اگر نکا لے گئے ملا زمین کو فو ری بحال نہ کیا گیا تو بد عنوان انتظا میہ کے حلا ف دھما دم مست قلدر کر ینگے ۔

متعلقہ عنوان :