سخاکوٹ توحیدآباد میں چارسالہ بچی نہرمیں ڈوب کرجاں بحق

بدھ 21 جون 2017 21:00

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) سخاکوٹ توحیدآباد میں چارسالہ بچی نہرمیں ڈوب کرجاں بحق الخدمت فائونڈیشن کے رضاکرموقع پرپہنچ کرنعش نہرسے نکال کرہسپتال منتقل کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی کے گائوں توحیدآباد سخاکوٹ کی چارسالہ بچی انوشہ دخترعاصم خان مقامی نہرمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی اطلاع ملتے ہی الخدمت فائونڈیشن کے رضاکارموقع پرپہنچ کرنعش نہرسے نکال کرہسپتال پہنچادی گئی جہاں ان کے ورثاء کے حوالے کردی ۔