سابق صدر آصف ز رداری کا سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار

بدھ 21 جون 2017 20:29

سابق صدر آصف ز رداری کا سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد کے انتقال پر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی ز رداری نے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدکرنل امجد حسین کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کسی قریبی عزیز کی وفات خاندان کے لئے بہت ہی زیادہ دکھ کا باعث ہوتی ہے ، خاص طور پر والد کی وفات ایک عظیم سانحہ ہوتی ہے۔ سابق صدرنے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :