ماڈل ٹائو ن واقعہ کا مقدمہ صو با ئی وزیر قانون کیخلاف درج ہو سکتا ہے ،زرعی یو نیورسٹی میں ہو نیوا لے واقعہ کا مقدمہ وی سی کے خلاف کیوں نہیں، 24گھنٹے گزر جا نے کے بعد بھی پو لیس نے کو ئی کارروا ئی نہیں کی

فیصل آباد کے سینکڑوں صحا فیوں کا ریجنل پو لیس افیسر کے دفتر کے سا منے دھرنہ و احتجاج ، وزیر اعظم فوری نوٹس لینے کا مطا لبہ

بدھ 21 جون 2017 20:17

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) ماڈل ٹائو ن واقعہ کا مقدمہ صو با ئی وزیر قانون کے خلاف درج ہو سکتا ہے زرعی یو نیورسٹی میں ہو نے وا لے واقعہ کا مقدمہ وی سی کے خلاف کیوں نہیں جا معہ زریعہ کے گارڈز کا کوریج کے لیے آئے ہو ئے نجی ٹی وی چینل کے پو رے سٹاف پر بہما نہ تشددڈی ایس این جی کی توڑ پھوڑ 24گھنٹے گزر جا نے کے بعد بھی پو لیس نے کو ئی کاروا ئی نہیں کی فیصل آباد کے سینکڑوں صحا فیوں کا ریجنل پو لیس افیسر کے دفتر کے سا منے دھرنہ احتجاج وی سی یو نیورسٹی کے خلاف نعرہ بازی نامزد ملزمان کے خلاف فوری کاروا ئی کا مطا لبہ تفصیل کے مطا بق زرعی یو نیورسٹی میں نجی ٹی وی چینل کی ٹیم جب یو نیورسٹی سے نکا لے گئے 6سے زائد طلباء کی کوریج کے لیے یو نیورسٹی کے گیٹ پر پہنچے تا پہلے سے تیار 40سے زا ئد گارڈ نے نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر لا ٹھیوں سے حملہ کر دیا اور پٹھرائو کیا نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کے بری طرح توڑ پھوڑ کی 24گھنٹے بعد بھی مقدمہ درج نہ ہو نے پر گز شتہ سینکڑوں صحا فیوں آپی او دفتر کے سا منے احتجاج کیا اور دھرنہ دیا اس موقعہ پر سینئر صحا فیوں نے وزیر اعظم میں نوز شریف وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطا لبہ کیا کہ اگر ماڈل ٹا ئون واقعہ کا مقدمہ صو با ئی وزیر قا نون کے خلاف درج ہو سکتا ہے تو اس وقعہ کا مقدمہ بھی وی سی یو نیو رسٹی سمیت سکیورٹی انچارج40سکیورٹ گارڈ ز کے خلاف کیوں درج نہیں ہو سکتا صحا فیوں نے وزیر اعلی پنجاب سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر نامز ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جا ئے ورنہ ہمارا احتجاج جا ری رہیگا اور پھر اس کا دا ئرہ کار بھی وسیع کر دیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :