کراچی، جرائم پیشہ افراد پھر سے سر اٹھانے لگے
شہر میں ایک کے بعد ایک ڈکیتی کی واردات ہونے لگی،ملیر میں سپر اسٹور پر دو ڈکیتوں نے ہاتھ صاف کئے، اسلحہ دکھا کر دکانداروں اور گاہکوں کو یرغمال بنایا، لاکھوں روپے لے اڑے
بدھ 21 جون 2017 18:54
(جاری ہے)
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ملزمان آرام سے سپر سٹور میں داخل ہو کر پہلے ہی موجود گاہک اور دکانداروں کو یرغمال بناتے ہیں۔
ٹی شرٹس اور جینس میں ملبوس ڈکیت اسٹور میں اسلحہ دکھاتے رہے۔ ایک نے تو چہرے کو رومال سے ڈھانپ رکھا تھا مگر دوسرے ملزم کو صاف صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ملزم نے دکان میں پھرتی دکھائی اور پھلانگ کر کائونٹر کے اندر آگیا۔ دکاندار سے رقم کا مطالبہ کیا اور دراز کھول کر نقدی جمع کرنے لگا ، ساتھی نے کمر سے بیگ اتارا اور لال ہرے نوٹوں کو بیگ میں بھرا۔ یوں مسلح ملزمان منٹوں میں لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ #مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.