پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

بدھ 21 جون 2017 19:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7 بجے ادا کی جائے گی جبکہ خطبہ کا آغاز صبح 6:30 بجے ہو گا۔نماز عید قاری خاشع اللہ پڑھائیں گے۔