اینٹی کرپشن کی کارروائی، ایس ایچ او اور اے ایس آئی تھانہ کندیاں کیخلاف رشوت کے الزام پر انکوائری کا حکم
بدھ 21 جون 2017 18:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عزیزاللہ خان ولد گل خان سکنہ بیرولی شہباز خیل تحصیل و ضلع میانوالی نے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کودرخواست گزاری ہے کہ ایس ایچ اوکندیا ں محمد اقبال اور اے ایس آئی راجمیر تھانہ کندیاں نے دورانِ تفتیش مقدمہ نمبر152/2017تھانہ کندیاں اور جامع تلاشی مجھے سے روبروگواہان 14240روپے اور ایک عدد ڈائری ایک ڈائری اور مہنگا موبائل فون اپنے قبضہ میں لے لیا اب جب کہ مجھے عدالت نے رہا کر دیا ہے اور مجھے میری چیزیں واپس نہیں کر رہے۔
مدعی کی اس درخواست پرریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے ہیں او رسرکل آفیسر، اینٹی کرپشن میانوالی عصمت اللہ بندیال کو انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.