سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر فاروق طاہر کا سینٹر مشاہد حسین سیدکے والد کی وفات پر اظہار رنج و غم

بدھ 21 جون 2017 16:58

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے سینٹر مشاہد حسین سیدکے والد محترم کرنل (ر) سید امجد حسین کی وفات پر سوگوار خاندان سے گہرے دکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :