صحبت پور،بجلی کا کرنٹ لگنے سے 48سالہ مزدور جاںبحق

بدھ 21 جون 2017 16:57

صحبت پور،بجلی کا کرنٹ لگنے سے 48سالہ مزدور جاںبحق
صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) بجلی کا کرنٹ لگنے سے 48سالہ مزدور جانبحق لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمالی محلہ میں48سالہ مزدور خدابخش لوہار زیر تعمیر عمارت کی چھت کی شٹرنگ کے دوران بجلی کی تار سے ٹکرا گئے اور بجلی کا کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگئے جسے فوری طبعی امداد کیلئے ہسپتال لایاگیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے مرحوم کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :