سینیٹ کی قائمہ کمی-ٹی ریلوے کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا

بدھ 21 جون 2017 14:26

سینیٹ کی قائمہ کمی-ٹی ریلوے کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمی-ٹی ریلوے کا اجلاس کل جمعرات کو ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سردار فتح محمد خان حسنی کریںگے ۔اجلاس میں کمیٹی کو ریلوے حادثات کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ ریلوے اراضی کے مختلف امورپر بھی غور کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :