کینیڈا ،ْسیکورٹی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ تشکیل دینے کا اعلان
ادارے کی تشکیل پر ستر ملین امریکی ڈالر خرچ آئے گا
بدھ 21 جون 2017 12:39
(جاری ہے)
ادارے کی تشکیل پر ستر ملین امریکی ڈالر خرچ آئے گا ۔یہ ادارہ سات افراد پر مشتمل کمیٹی کی نگرانی میں کام کرے گا۔ ان افراد کی تعیناتی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کریں گے ۔ادارے کی تشکیل کا مقصد سیکورٹی ایجنسیز کے اقدامات اور طریقہ کار پر نظر رکھنا ہے اور اسے شفاف بنانے کے علاوہ ملک کے سیکورٹی نظام کو مزید بہتر بناتے ہوئے شہریوں کا تحفظ فراہم کرنا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.