پاکستان نے افغان بارڈر کو خاردار تار لگا کر سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 20 جون 2017 22:02

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جون2017ء) پاکستان نے افغان بارڈر کو خاردار تار لگا کر سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بالاخر افغان بارڈر کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فغان بارڈر کو خاردار تار لگا کر سیل کیا جا رہا ہے۔ پاک افغان بارڈر کو سیل کرنے کا عمل آرمی چیف کے حکم کے بعد شروع کیا گیا ہے۔ بارڈر کو سیل کیے جانے کے عمل سے افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں مداخلت کو روکا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :