ٹانک میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

muhammad ali محمد علی منگل 20 جون 2017 21:57

ٹانک میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی  چیک پوسٹ پر حملہ
ٹانک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جون2017ء) ٹانک میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی  چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ٹانک میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم سیکورٹی فورسز نے حملے کو بروقت ایکشن میں آتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے دونوں حملہ آور دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ واقعہ دیوانہ بابا زیارت ٹانک کے قریب پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :