لسبیلہ پولیس میں اکھاڑ پیچھاڑ،ایس ایچ او ہائیٹ ملک جبار کا تبادلہ کر دیا گیا

منگل 20 جون 2017 23:02

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2017ء) لسبیلہ پولیس میں اکھاڑ پیچھاڑ ،ایس ایس پی لسبیلہ ضیامندوخیل کے آفس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایچ او ہائیٹ ملک جبار کا تبادلہ ایس ایچ او اوتھل تعینات ایس ایچ او اوتہل پولیس تہانہ امین لاسی لائن حاضراور ایس ایچ او ساکران گل حسن پندرانی ایس ایچ او ہائیٹ تعینات جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او سٹی محمد جان ساسولی کو ایس ایچ او ساکران تعینات کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :