ایف بی آر نے آئیسکو کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دیئے

ز میں بینک اکاؤنٹس بحال نہ ہوئے تو ملازمین کو عید پر تنخواہ نہیں مل سکے گی، آئیسکو انتظامیہ

منگل 20 جون 2017 22:41

ایف بی آر نے آئیسکو کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دیئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئیسکو کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دیئے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر ذرائع کے آئیسکو کے بینک اکاؤنٹس نادہندہ ہونے کے باعث منجمد کر دیئے گئے ہیں، دوسری طرف آئیسکو کے بینک اکاؤنٹس بند ہونے سے آئیسکو ملازمین کی عید بھی خراب ہو سکتی ہے، آئیسکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر 2روز میں بینک اکاؤنٹس بحال نہ ہوئے تو ملازمین کو عید پر تنخواہ نہیں مل سکے گی۔

متعلقہ عنوان :