پنجاب یونیورسٹی نے عید تعطیلات کا اعلان کردیا

منگل 20 جون 2017 20:55

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 26تا30جون 2017 ء (سوموار تاجمعہ)بند رہے گی تاہم 29اور30جون 2017ء کی اضافی چھٹیوں کو بوقت ضرورت متبادل تعطیلات سے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔