کرکٹ کے قومی ہیروز کی واپسی ،ائیرپورٹ پربابراعظم،حسن علی،فہیم اشرف اوراحمد شہزاد کا شاندار استقبال
روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کر کے قومی ہیروز نے نئی تاریخ رقم کی ہے‘صوبائی وزیر سکولز رانا مشہود
منگل 20 جون 2017 19:56
(جاری ہے)
کھلاڑیوں کو لاہورائیر پورٹ پر گارڈ آف آنربھی پیش کیاگیا۔
ائرپورٹ کی فضائیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے۔ اس موقع پر زندہ دل لاہور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔ کرکٹ کھلاڑیوں کے استقبال کے موقع پر صوبائی وزراء میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن،بلال یٰسین،سید رضا علی گیلانی اور جہانگیر خانزادہ بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.