پنجاب یونیورسٹی : تعطیلات کا اعلان

منگل 20 جون 2017 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2017ء) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 26تا30جون 2017 ء (سوموار تاجمعہ)بند رہے گی تاہم 29اور30جون 2017ء کی اضافی چھٹیوں کو بوقت ضرورت متبادل تعطیلات سے ایڈجسٹ کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :