چیمپئنز ٹرافی قوم کے لیے عید کا تحفہ،دعائوں کے باعث کامیابی ملی ‘ حسن
ابھی ساری توجہ کیرئیر پر مرکوز ہے پانچ سال بعد شادی کروں گا‘ گوجرانوالہ اپنی رہائشگاہ پہنچنے پر گفتگو
منگل 20 جون 2017 18:18
(جاری ہے)
گوجرانوالہ اپنے گھر پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ مزہ آیا۔ بھارتی عوام سے کہوں گا کہ کرکٹ کھیل ہے اور کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔شادی سے متعلق سوال پر حسن علی نے کہا کہ والدین کی غیر موجودگی میں اگر پوچھا جاتا کہ شادی کس سے کرنی ہے تو بتا دیتا۔ تاہم ابھی کیریئر پر توجہ ہے شادی پانچ سال بعد کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تین مہینے گھر سے باہر رہ کر آیا ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.