پاک بھارت کرکٹ مقابلے ایسا نشہ ہے جسے نہ ہی چھینا جائے تو بہتر ہے ‘ ریاض پیرزادہ
ہاکی ٹیم مطلوبہ نتائج نہیں دے رہی ، ہاکی فیڈریشن کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ‘ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ
منگل 20 جون 2017 18:18
(جاری ہے)
گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض پیرزادہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ میں ایک خوبصورتی ہے کہ دونوں طرف سے جذبے سے کرکٹ کھیلی جاتی ہے جہاں جذبے ہوں وہ ایک نظریہ ہوتا ہے ۔
جو جذبوں سے کھیلیں اسے تو دیکھنے میں مزہ آتا ہے اور دنیا دونوں ٹیموں کے مقابلے کو دیکھتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے ایک ایسا نشہ ہے کہ اگر اسے نہ ہی چھینا جائے تو بہتر ہے ،بھارتی حکومت کرکٹ کے حقوق غصب کرنے سے کیا فائدہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی ٹیم مطلوبہ نتائج نہیں دے رہی ،ہاکی فیڈریشن کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.