کوہلو،چمالنگ میں سیلابی ریلے میں70سے زیادہ بھیڑ بکریاں بہہ گئی

منگل 20 جون 2017 16:14

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2017ء) کوہلو سے شمال مشرقی طرف علاقعہ چمالنگ میں گزشتہ شب طوفانی بارشوں کے نتجے میں سیلابی ریلے میں70سے زیادہ بھیڑ بکریاں پانی میں بہہ کر ہلاک ہوگئی ہیں مقامی ذرائع کے مطابق اچانگ طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث بھیڑ بکریاں بہہ گئی ہیں