سی پیک کو چین ،بنگلادیش ،بھارت اور میانمار اقتصادی راہداری سے منسلک کیا جائے گا ،چائنہ ریڈیو
بحر ہند ، افریقہ ،بحیرہ روم ،چین ، بحر اوقیانوس ،جنوبی بحرالکاہل سے ملنے والے اور بحر منجمد شمالی سے گزر کر یورپ جانے کے سمندری اقتصادی روٹ کی مشترکہ تعمیر کی جائے گی ،چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی رپورٹ
منگل 20 جون 2017 15:42
(جاری ہے)
یہ بھی دی بیلٹ اینڈ روڈ کے حوالے سے عالمی تعاون فورم پر سربراہوں کے حاصل کردہ ثمرات میں سے ایک ہے ۔
اس تصور میں تین سمندری اقتصادی روٹس کی تعمیر کو اہمیت دی گئی ہے ۔ پہلا چین ،بحر ہند ، افریقہ ،بحیرہ روم سے ملانے والے سمندری روٹ کی مشترکہ تعمیر کی جائے گی ۔اس سے چین پاک اقتصادی راہداری اورچین بنگلادیش ،بھارت اور میانمار اقتصادی راہداری کو منسلک کیا جائے گا ۔دوسرا چین ، بحر اوقیانوس اور جنوبی بحرالکاہل سے ملنے والے سمندری روٹ کی تعمیر کی جائے گی ۔ تیسرا بحر منجمد شمالی سے گزر کر یورپ جانے کے سمندری اقتصادی روٹ کی تعمیر کی جائے گی ۔ چینی حکومت نے اکیسویں صدی سمندری شاہراہ ریشم سے متعلق ممالک سے تجویز کی ہے کہ سمندری معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ سمندری ماحول کے تحفظ ، سمندر کے ذریعے باہمی تبادلے ، سمندر کی سلامتی کی حفاظت ، سمندری سائنس کے مطالعے کے فروغ اور سمندر کے حوالے سے ثقافتی تبادلے کو اہمیت دی جائے۔تاکہ اس سے خوشحالی اور مشترکہ ترقی ملے گی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.