پاکستان فرنیچرز کی برآمدات سے سالانہ اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے،
فرنیچر کی صنعت کیلئے حکومت کی جانب سے اقدامات کی ضرورت ہے، ایف پی سی سی آئی کے علاقائی چیئرمین و نائب صدر منظورالحق ملک کی پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو
منگل 20 جون 2017 15:29
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس شعبے کے فروغ کیلئے نمائشوں کے انعقاد ٹریڈ شوز اور برآمدات میں اضافے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے ، اس مقصد کیلئے انہوں نے شہری اوردیہی علاقوں میں پروگرام شروع کرنے کی تجویزدی جس میں مقامی ہنر مندوں کو اس شعبے سے متعلق جدید تربیت کی فراہمی شامل ہے جس سے پاکستانی فرنیچر مصنوعات بین الاقوامی مارکیٹ میں بہتر مقام حاصل کرسکتی ہیں۔
پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے اس موقع پر انہیں بتایا کہ ملک میں فرنیچر کی 7 بڑی نمائشوں کا انعقاد ہوچکا ہے جن میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی ۔ ان نمائشوں میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ 7 جولائی سے کراچی کے ایکسپوسنٹرمیں تین روزہ میگا نمائش منعقد ہورہی ہے جس میں 60 سے زائد غیرملکی اورمقامی کمپنیاں شرکت کرکے اپنے سٹالز لگائیں گی۔ اس نمائش میں بھاری تعداد میں شعبے سے دلچسپی لینے والے لوگوں اور سرمایہ کاروں کی شرکت متوقع ہے۔ منظورالحق ملک نے کراچی ،اسلام آباد اور لاہور میں بہترین نمائشوں کے انعقاد پر میاں کاشف اشفاق کو مبارکباد دی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.