کولمبیا میں نیشنل لبریشن آرمی کے مشتبہ جنگجوئوں نے 2 ڈچ صحافیوں کو اغوا کر لیا

منگل 20 جون 2017 15:22

کولمبیا میں نیشنل لبریشن آرمی کے مشتبہ جنگجوئوں نے 2 ڈچ صحافیوں کو اغوا ..
بگوٹا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2017ء) کولمبیا میں نیشنل لبریشن آرمی کے مشتبہ جنگجوئوں نے 2 ڈچ صحافیوں کو اغوا کر لیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا میں نیشنل لبریشن آرمی کے مشتبہ جنگجوں نے 2 ڈچ صحافیوں کو اغوا کر لیا ۔

(جاری ہے)

حکام نیبتایا کہ اس باغی گروہ نے مبینہ طور پر یہ کارروائی شمالی کولمبیا کے التارا نامی علاقے میں کی۔ اس گوریلا گروپ نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر لکھا ہے کہ وہ صحافیوں کے اغوا کیے جانے کی خبروں کی تصدیق کرتا ہے تاہم یہ اعتراف نہیں کیا گیا کہ ان صحافیوں کو اسی باغی گروپ نے اغوا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :