بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک

منگل 20 جون 2017 14:45

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک
ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) بنگلہ دیش میں بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اتور اور پیر کو طوفان نے ملک کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والوں میں کھیتوں میں کام کرنے والا جوڑا اور ان کی بیٹی بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :