سیدامجد حسین تحریک پاکستان کے مجاہد تھے،چودھری شجاعت حسین/ پرویزالٰہی
مرحوم پاکستان کی چلتی پھرتی تاریخ تھے، علامہ اقبال کی ہدایت پر خود کو قائداعظم کے ساتھ تحریک پاکستان کیلئے وقف کر دیا
پیر 19 جون 2017 23:40
(جاری ہے)
مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے۔ اس موقع پر چودھری جاویدالٰہی اور شافع حسین بھی موجود تھے۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا کہ سید امجد حسین تحریک پاکستان کی چلتی پھرتی تاریخ تھے، وہ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک پاکستان سے وابستہ ہوگئے تھے، علامہ اقبال کی ہدایت پر انہوں نے قائداعظم سے ملاقات کی اور اپنے آپ کو تحریک پاکستان کیلئے وقف کر دیا۔
سید امجد حسین 1937ء قائداعظم کی طرف سے خصوصی دعوت پر مسلم لیگ کے لکھنؤ اجلاس میں بطور طالب علم رہنما شریک ہوئے اور 1940ء میں لاہور منٹو پارک میں ہونے والے تاریخی اجلاس میں بھی شریک تھے جس میں قرارداد پاکستان منظور کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.