ریلوے کے ذریعے کراچی سے لاہور کا سفرمحض 10گھنٹوں ،لاہور سے راولپنڈی کا سفر اڑھائی گھنٹوں میں طے کیا جاسکے گا‘خواجہ سعد رفیق
کراچی سے پشاور ٹرین کی رفتار 160کلومیٹرفی گھنٹہ ہوجائے گی اور ٹریک سے خطرناک لیول کراسنگز کا بھی خاتمہ ہوجائے گا‘وفاقی وزیر ریلوے
پیر 19 جون 2017 23:40
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان ریلویز سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے لیے آنے والے چینی ماہرین کو رہائش سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گا۔
اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انور ، مشیر ریلویز انجم پرویز، ممبرفنانس غلام مصطفی،ایڈیشنل جنرل منیجرانفراسٹرکچر ہمایوں رشید، ایڈیشنل جنرل منیجرٹریفک عبدالحمیدرازی، ایڈیشنل جنرل منیجرمکینیکل انصرباللہ، سی پیک ٹیم لیڈراشفاق خٹک اور دیگراعلی افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سی پیک کے تحت ایم ایل ون کے ابتدائی ڈیزائن کی مد میں واجب الادا رقم کی پہلی قسط ڈیڑھ ارب ادا کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.