لاڑکانہ کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے کے باعث نوجوان جاں بحق

پیر 19 جون 2017 23:31

لاڑکانہ۔19جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) لاڑکانہ کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے کے باعث نوجوان جان بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل باقرانی کے گاؤن نئیں گڈ کا رہائشی نوجوان گلزا ماچھی خیر محمد آریجا شہر سے واپس گاؤں جا رہا تھا کہ راستے میں موٹرسائیکل سلپ ہونے کے باعث نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے آسپاس کے علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان گلزار ماچھی دم توڑگیا جس کی لاش ورثا گاؤں لے گئے جبکہ لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :