کراچی،شرپسندوں کا پاک بحریہ کی گاڑی پر حملہ‘ دو اہلکار شہید ،تین زخمی

پیر 19 جون 2017 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) کراچی کے نواحی علاقے جیونی میں شرپسندوں کا پاک بحریہ کی گاڑی پر حملہ‘ دو اہلکار شہید تین زخمی ہوگئے‘ پیر کے روز جیونی میں پاک ب حریہ کی گاڑی پر حملہ کیا‘ جس سے پاک بحریہ کے جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ نے شرپسندوں کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ شرپسندوں کو ہر حال میں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :