جنوبی تھائی لینڈ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 6 فوجی ہلاک

پیر 19 جون 2017 22:46

بنکاک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) جنوبی تھائی لینڈ میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے کم از کم 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ تھائی پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ گزشتہ روز پیر 19 جون کی صبح ہونے والے اس بم دھماکے میں 4 دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق صوبے پًٹانی کے ایک مقام پر اِس بم سے فوجیوں کو لے کر جانے والے ٹرک کو ٹارگٹ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :