بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری یاسین کو اوورسیز کوآرڈینیشن کمیٹی کا رکن مقرر کردیا

پیر 19 جون 2017 21:41

بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری یاسین کو اوورسیز کوآرڈینیشن کمیٹی کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چودھری یاسین کو رکن برائے اوورسیز کوآرڈینیشن کمیٹی مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

پی پی پی چیئرمین کے سیکریٹری برائے سیاسی امور جمیل سومرو کی جانب سے ان کی مقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔