مٹہ، طالبعلم دریا ئے سوات میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

پیر 19 جون 2017 21:35

مٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) مٹہ میں فسٹ ائیرکے طالبعلم دریا سوات کی بے رحم موجوں کی نذر دریا ئے سوات میں نہاتے ہوئے وہ ڈوب گیا لاش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سے تعلق رکھنے والے فسٹ ائر کے طالبعلم مسمی سمیع اللہ ولد عبدالجلیل سکنہ مٹہ جو برہ باما خیلہ میں دریا ئے سوات میں نہاتے تھے کی اچانک دریا ئے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر ہوگئی جس کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے

متعلقہ عنوان :