سوات، شادی شدہ خاتون نے زہریلی دواکھاکر مبینہ طورپر خودکشی کرلی

پیر 19 جون 2017 20:33

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) مٹہ کے علاقہ پشتونئی میںجواں سال شادی شدہ خاتون نے زہریلی دواکھاکر مبینہ طورپر خودکشی کرلی ،تفصیلا ت کے مطابق مٹہ کے علاقہ پشتونئی میں شادی شدہ جواں سال خاتو ن مسماة (ن) نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی ۔

متعلقہ عنوان :