لاہور ، گورنر پنجاب کے دل کا آپریشن کامیاب

پیر 19 جون 2017 20:32

لاہور ، گورنر پنجاب کے دل کا  آپریشن  کامیاب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کے دل کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا لندن کے مقامی ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا ہے جبکہ گورنر پنجاب کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اب آہستہ آہستہ صحت یاب ہو رہے ہیں اور ڈاکٹروں نے گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ کو چند روز آرام کا مشور ہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :