راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات کی، یقین ہے ..
تازہ ترین : 1
راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات ..

راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات کی، یقین ہے کہ اس سے متعلق پاکستان جلد درست اور اچھا فیصلہ کرے گا:ایرانی سفیر

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جون2017ء) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان راحیل شریف کے معاملے کے متعلق پاکستان جلد درست اور اچھا فیصلہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے ایک مرتبہ پھر راحیل شریف کی بطور اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ تعیناتی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پر پاکستان سے کئی بار بات کی۔ یقین ہے کہ اس سے متعلق پاکستان جلد درست اور اچھا فیصلہ کرے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 19:45:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں