زارروپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی

پیر 19 جون 2017 20:12

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی ،پہلا انعام 3کروڑروپے کا ایک انعام، دوسرا انعام ایک کروڑروپے کی3 انعامات اورتیسرا انعام185000 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :