وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی لندن میں فنزبری پارک میں نمازیوں پر گاڑی چڑھانے ..
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی لندن میں فنزبری پارک میں نمازیوں پر گاڑی ..

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی لندن میں فنزبری پارک میں نمازیوں پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ کی مذمت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے برطانیہ کے شہر لندن میں فنزبری پارک کے قریب مسجد سے باہر نکلنے والے نمازیوں پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں متاثرہونے والے افراد کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 19:36:20

اپنی رائے کا اظہار کریں