چیمپئنز ٹرافی میں جیت عید کا تحفہ،پاکستانی قوم کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں:شہبازشریف
قومی کھلاڑیوں نے محنت، جذبے اور عزم کے ساتھ روایتی حریف بھارت کو ہرا کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے ْ میرا ایمان ہے کہ محنت اور عزم کے ساتھ کئے گئے ہر کام میں کامیابی قدم چومتی ہی:وزیراعلیٰ
پیر 19 جون 2017 19:36
(جاری ہے)
فخر زمان، اظہر علی اور محمد حفیظ نے شاندار بیٹنگ کرکے پاکستان کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا جبکہ بھارت کے ٹاپ بلے بازوں کو آئوٹ کرنے کا کریڈٹ فاسٹ بائولر محمد عامر کو جاتا ہے جبکہ پوری ٹیم سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھیلی اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے فتح اپنے نام کی۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ قومی کھلاڑی قوم کی توقعات پر پورا اترے ہیں اور پاکستان کی جیت 20 کروڑ عوام کی تاریخی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے محنت، جذبے اور عزم کے ساتھ روایتی حریف بھارت کو ہرا کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے اور میرا ایمان ہے کہ محنت اور عزم کے ساتھ کئے گئے ہر کام میں کامیابی قدم چومتی ہے اور پاکستان ٹیم نے یہ کرکے دکھایا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.