ْچودھری پرویزالٰہی نے محمد اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا

پیر 19 جون 2017 19:32

ْچودھری پرویزالٰہی نے محمد اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر سینئر مسلم لیگی رہنما?ں سابق ایم این اے میاں منیر، چودھری محمد اشفاق وڑائچ، چودھری اعظم وڑائچ اور چودھری محفوظ وڑائچ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چودھری پرویزالٰہی نے چودھری اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کے نائب صدر مقرر کرتے ہوئے پارٹی کو مزید فعال بنانے پر زور دیا

متعلقہ عنوان :