سپریم کورٹ عمران اینڈ کمپنی کے بیانات کا نوٹس لے ،ْ آصف کرمانی

پیر 19 جون 2017 18:43

سپریم کورٹ عمران اینڈ کمپنی کے بیانات کا نوٹس لے ،ْ آصف کرمانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ ہم نے جے آئی ٹی کے بارے میں اپنے تحفظات سپریم کورٹ اور عوام کے سامنے رکھ دئیے تھے ،ْسپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عمران خان جے آئی ٹی کی رپورٹ سے پہلے کونسی خوشخبری کی بات کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان جے آئی ٹی کے ترجمان مت بنیں، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔

متعلقہ عنوان :