مولانا عبد الغفور حیدری عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ،مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پر حاضری بھی دیں گے

پیر 19 جون 2017 18:16

مولانا عبد الغفور حیدری عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ،مدینہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) سینیٹ کے ڈپٹی چیرمین و حکومتی اتحادی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری عمرے کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ،, عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پر حاضری دیں گے۔

(جاری ہے)

پیرکو جاری بیان کے مطابق مولانا حیدری کے سعودی عرب جانے کے بعد مولانا محمد امجدخان پارٹی کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل ہوں گے مولانا محمد امجد خان نے گذشتہ روز سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں ہیں

متعلقہ عنوان :