آئی بی کو بیہمانہ طریقے سے استعمال کیا گیا ، جے آئی ٹی ارکان کا نادرا سے ریکارڈ لے کر رپورٹ بنائی گئی ہے ،جے آئی ٹی کے خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں، حکومت جے آئی ٹی اور بینچ کے خلاف منظم مہم جوئی چلا رہی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری

پیر 19 جون 2017 18:08

آئی بی کو بیہمانہ طریقے سے استعمال کیا گیا ، جے آئی ٹی ارکان کا نادرا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آئی بی کو بیہمانہ طریقے سے استعمال کیا گیا ، جے آئی ٹی ارکان کا نادرا سے ریکارڈ لے کر رپورٹ بنائی گئی ہے جے آئی ٹی کے خدشات درست ثابت ہو رہیہیں حکومت جے آئی ٹی اور بینچ کے خلاف منظم مہم جوئی چلا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ جے آئی ٹی ارکان کا نادرا سے ریکارڈ لیکر رپورٹ بنائی گئی ، عدالت نے چیئرمین ایس ای سی پی کے معاملات کو دیکھنے کا حکم دیا ہے ، آئی بی کو بہیمانہ طریقے سے استعمال کیا گیا ہے ، جے آئی ٹی کے خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں ، حکومت نے جے آئی ٹی اور بینچ کے خلاف منظم مہم چلا رہی ہے ۔