نظریہ ٹرسٹ کے نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

پیر 19 جون 2017 17:52

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے نیوماڈرن ہائی سکول‘ فیروزپورروڈ نزدنور محل شادی ہال‘لاہور‘پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ برائے گلاس سرامکس اینڈ پوٹری ڈویلپمنٹ لاہور کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 135تھی۔