سپریم کورٹ حسین نوازکی تصویرلیک کافیصلہ کل سنائے گی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 19 جون 2017 16:50

سپریم کورٹ حسین نوازکی تصویرلیک کافیصلہ کل سنائے گی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔19جون2017ء) : سپریم کورٹ حسین نوازکی تصویرلیک کافیصلہ کل سنائے گی،سپریم کورٹ نے فیصلہ 14جون کومحفوظ کیاتھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازکی درخواست پرسپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی۔حسین نوازنے پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں دوران تحقیقات تصویرلیک ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔جس پرسپریم کورٹ نے تصویرلیک پرفیصلہ گزشتہ ہفتے 14جون کومحفوظ کیاتھا۔تاہم سپریم کورٹ حسین نوازکی فوٹولیک کرنے والوں کیخلاف کل فیصلہ سنائے گی۔

متعلقہ عنوان :