پختو نخوا ہ کے عو ام تحر یک انصا ف کی نا انصا فی کا بدلہ لیں گیں، مسلم لیگ (ن) عو ام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،

ڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی مر تضٰی جا و ید اقبا ل عبا سی کاسڑک کی افتتا حی تقریب سے خطا ب

پیر 19 جون 2017 17:01

پختو نخوا ہ کے عو ام تحر یک انصا ف کی نا انصا فی کا بدلہ لیں گیں، مسلم ..
مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) گلیا ت یو نین کو نسل سیر شرقی میں لو ئر تر و ڑ رو ڈ کے افتتا ح کے بعد مسلم لیگ یو تھ ونگ کے صدر تحصیل کو نسلر محمد شعیب عبا سی کی طر ف سے دیئے گئے افطا ر ڈنر کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی مر تضی جا و ید اقبا ل عبا سی نے کہا کہ پختو نخوا ہ کے عو ام تحر یک ِ انصا ف کی نا انصا فی کا بدلہ لیں گیں مسلم لیگ (ن) دعو و ں پر نہیں حقیقی معنو ں میں عو ام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے تحریک انصا ف نے دھر نو ں میں وقت ضا ئع کیا ۔

ڈپٹی سپکیر نے کہا تحر یک انصا ف کی صو با ئی حکو مت دعو و ں پر عمل درآمد پر مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے انہوں نے سڑک کی افتتا حی تقریب سے خطا ب میں کہا کہ لو ئر تا اوپر تر و ڑ رو ڈ کی تعمیر کے لئے تیر ہ کر و ڑ رو پے لا گت آئے گی۔

(جاری ہے)

انھو ں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکو مت نے پہلے سا ڑھے تین سا ل ملک سے لا قا نو نیت دہشت گردی کے خا تمے کے لئے لگا ئے اور اب بجلی کے بڑے منصو بو ں سمیت ملک میں میگا پر و جیکٹ شر و ع کر دیئے ہیںبجلی کے منصو بو ں کی تکمیل سے ملک میں مکمل طو ر پر لو ڈ شیڈنگ کا خا تمہ ہو جا ئے گا ۔مر تضی جا وید عبا سی نے کہا کہ این اے 18میں تر قیا تی منصو بو ں پر کا م تیزی سے جا ری ہے، وہ حلقہ کی پسما ندگی ختم کر نے کے بعد پھر سے عوا م کی عدا لت میں آئیں گیں۔

متعلقہ عنوان :