جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ
تازہ ترین : 1
جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

پانی چوری کے مقدمے کے سماعت 23جون تک ملتوی

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2017ء) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ پانی چوری کے مقدمے کے سماعت 23جون تک ملتوی کردی مظفر گڑھ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیر کو جمشید دستی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو دلائل سننے کے بعد عدالت کے جج نے ان کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور پانی چوری کے مقدمے کی سماعت 23جون بروز جمعرات تک ملتوی کردی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 16:36:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں