حکومت پنجاب نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے استقبال کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

پیر 19 جون 2017 16:32

حکومت پنجاب نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے استقبال کیلئے کمیٹی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) حکومت پنجاب نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف نے ٹیم کی وطن واپسی پروالہانہ استقبال کی ہدایت دی ہے ۔ اس مقصد کے لیے صوبائی وزیررانامشہودکی زیرقیادت کمیٹی استقبالی پروگرام کوحتمی شکل دیگی،استقبالی کمیٹی کھلاڑیوں کو انعامات کی سفارشات پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :