فیصل آباد، پولیو مرض میں مبتلا تین سالہ بچی فوری طور پر چلڈرن ہسپتال داخل

مزید چیک اپ کے لئے طبی بورڈ تشکیل دیدیا گیا

پیر 19 جون 2017 16:32

فیصل آباد، پولیو مرض میں مبتلا تین سالہ بچی فوری طور پر چلڈرن ہسپتال ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) پولیوکے مرض میں مبتلا تین سالہ بچی کو فوری طور پر چلڈرن ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ،آن لائن کے مطابق غلام محمد آباد کے علاقہ منیب ٹائون کے رہائش وسیم عباس کی تین بچی حوریہ کو تشویشناک بیماری کی وجہ ڈاکٹر نے چیک تو انکشاف ہوا کہ بچی پولیو مرض میںمبتلا ہے تو انہوں نے فوری طورپر فیصل آباد کے چلڈرن ہسپتال میں داخل کرنے کی ہدایت کی جہاں پر ڈاکٹرز نے مختلف ٹیسٹ رپورٹ میں بچی کو پولیوکی شکایت ہونے پر علاج شروع کر دیا مزید چیک اپ کے لئے طبی بورڈ تشکیل دیدیا گیا

متعلقہ عنوان :