کوہلو،لیویز کی تمبو میں کارروائی،3 مفرور ملزمان گرفتار

پیر 19 جون 2017 16:29

کوہلو،لیویز کی تمبو میں کارروائی،3 مفرور ملزمان گرفتار
کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) ڈپٹی کمشنر کوہلو آغا نبیل آختر کی ہدایت پر تحصلدار تمبو صمد مری نے لیویز فورس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 3مفرور ملزمان مینگل،حیات خان،جلمب خان کو مقدمہ نمبر7/017 بجر م 337AD,34میں نامزد گرفتار کرلیا ہے ۔